جنوبی وزیرستان: امن دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان شہید

خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردو مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی جان لینے والوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی جان لینے والوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں گے، پاکستان اور چین کے درمیان آہنی تعلقات پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد میں احتجاج اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ریلی نے نادرا چوک پر کنٹنیرز کے باعث احتجاجی جلسے کی شکل اختیار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کا کیس، تیسرا بنچ بھی ٹوٹ گیا

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے کیس میں تیسرا بنچ بھی ٹوٹ گیا۔ دو رکنی بنچ کے رکن جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سماعت سے معذرت کرلی۔ اس سے پہلے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس شہباز رضوی بھی معذرت کر مزید پڑھیں

خانہ جنگی سے بچنے کیلئے30مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کردیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ خانہ جنگی سے بچنے کیلئے30مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کردیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پورا پاکستان جمع ہوجائے گا، مزید پڑھیں

پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کی خواہش رکھتا ہے، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

جامعہ کراچی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کامرس ڈپارٹمنٹ کے سامنے گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے باعث 5 مزید پڑھیں

پاکستان میں عید کے بعد ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا، ملک کے مسائل کا واحد حل انتخابات

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید کے بعد ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا، ملک کے مسائل کا واحد حل انتخابات ہیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پٹرول، بجلی پر سبسڈی مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف ایکشن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ مافیا کے خلاف ایکشن لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں بچوں کی کینٹینز، گولیاں ٹافیاں تیار کرنے والے کنفیکشنری یونٹس کی چیکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ کارروائیوں کے نتیجے مزید پڑھیں