صدر مملکت کی گورنر پنجاب کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ہدایت دی کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے مزید پڑھیں

کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونا میری عوامی خدمت کا ایک آغاز ہے

پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونا میری عوامی خدمت کا ایک آغاز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

ہمیں امپورٹڈ کا طعنہ دینے والے نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں امپورٹڈ کا طعنہ دینے والے نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ رولز مزید پڑھیں

‘اب آپ کو گھبراہٹ ہوگی، عوام کی ختم ہوگی، عمران خان اتحادی حکومت سے خوفزدہ ‘

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب آپ کو گھبراہٹ ہوگی، عوام کی ختم ہوگی، عمران خان اتحادی حکومت سے خوفزدہ ہیں، اسی رفتار سے کام کروں گا جس کی مجھے عادت ہے۔ وزیراعظم نے پشاور موڑ تا نیواسلام مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کا این او سی جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسہ کا معاملہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جینس کمیٹی کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز حلف برداری؛ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ہی سیکرٹری اسمبلی کی رپورٹ کے خلاف سامنے آگئے

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے معاملے پر گورنر کے پرنسپل سیکریٹری ہی اسمبلی کے سیکریٹری کی رپورٹ کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پرنسپل سیکریٹری نے انہیں ایک خط کے مزید پڑھیں

تیز ہواؤں سے آتشزدگی، 8 ہزار من گندم جل کر خاکستر

روجھان شہر میں تیز ہواؤں کے باعث آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روجھان شہر کے نواحی علاقے سونمیانی میں آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ نے پوری بستی کو اپنی لپیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی اور کہا کہ چلاس میں عالمی معیار مزید پڑھیں

وزیراعظم نے دیامیر بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے دیامیر بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا، انہوں نے ڈیم کے دورے کے دوران جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم پر مزید پڑھیں