’آئینی اختیارات کے استعمال کا وقت آگیا، پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کریں اور پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے جب کہ مخصوص ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور کور کمانڈر کی وردی لیجانیوالے ملزم سمیت 340 افراد گرفتار

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 340 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جناح ہاؤس لاہور، جی ایچ کیو راولپنڈی، ایم ایم عالم ائیرفورس بیس میانوالی،موٹر مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9 مئی کو شارع فیصل پر ہنگامہ آرائی اور رینجرز کی چوکی جلانے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا دھرنا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے سکیورٹی سے متعلق اجلاس بلا لیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے دھرنے کے اعلان کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ نے سکیورٹی سے متعلق اجلاس بلا لیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ، اے آئی جی اسپیشل برانچ اسلام آباد، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان کو سکیورٹی دی جائے، ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 16 ایم پی او اور دیگر مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس مزید پڑھیں

عثمان ڈار کی فیملی اجازت دے تو گھر جا کر معافی مانگنے کو تیار ہوں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عثمان ڈار کی فیملی اجازت دے تو ان کے گھر جا کر معافی مانگنے کو تیار ہوں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنما عثمان مزید پڑھیں

بجٹ اسٹریٹیجی پیپرکابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانےکا امکان

بجٹ اسٹریٹیجی پیپر 3 سال کی مدت کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 1.7 ٹریلین روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے، رواں مزید پڑھیں

سندھ میں پرتشدد واقعات اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار افراد ایک ماہ کیلئے نظربند

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں حالیہ پر تشدد واقعات اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار افراد کو 3 ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظربند کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی پرتشدد واقعات، لاہور کے سرکاری خزانے کو 7 ارب کا نقصان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے کشیدگی اور موجوہ سیاسی صورتحال کے باعث لاہور کے سرکاری خزانے کو 4 روز میں 7 ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ہنگاموں اور امن و امان کی خراب مزید پڑھیں