پاکستان اور ترکی کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست میں شامل

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پری وینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر مزید پڑھیں

این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سینما ہالز آج سے کھول دیئے جائیں گے۔

این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سینما ہالز آج سے کھول دیئے جائیں گے۔ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی فلم دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ کاروباری مراکز کے اوقات بھی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر کے مالیاتی مسائل کے حل کیلیے حکومت نے مزید 8 ارب جاری کردیے

وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان کے مالیاتی مسائل کے حل کے لیے ڈرا بیک آف لوکل ٹیکسز (ڈی ایل ٹی ایل) کی مد میں ادائیگیوں کے لیے مزید 8 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ ذرائع نے ویلیو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے دی گئی ایمنسٹی اسکیم آج ختم ہو گئی

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت اگر ایمنسٹی اسکیم میں توسیع چاہتی ہے تو اس کے لیے قانون سازی کرنا پڑے گی یا آرڈیننس لانا ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے رئیل اسٹیٹ شعبے مزید پڑھیں

پی ایچ اے کی مون سون شجرکاری مہم، 5 لاکھ پودے لگائےجائیں گے، جیو ٹیگنگ سےپودوں کی لوکیشن سمیت نگہداشت کے عمل کو مانیٹرکیا جائیگا۔

تفصیلات کےمطابق ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کی زیرصدارت مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سے جیلانی پارک ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں پی ایچ اے ڈائریکٹرز نےمہم کے حوالے سےبریفنگ دی ، اجلاس میں مون مزید پڑھیں

لاہور میں سترہویں صدی کےمکان اصلی حالت میں بحال

لاہور میں سترہویں صدی کے مغل طرز تعمیر کے مکانات کو اصلی حالت میں بحال کر دیا گیا۔ مسجد وزیر خان سے ملحقہ مکانات خستہ حالی کا شکار تھے۔ امریکی قونصل جنرل کیتھرین راڈریگز اقر صوبائی وزیر اوقاف سید سعید مزید پڑھیں

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور شرح ٹیکس میں کچھ تبدیلیوں کے باعث تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوسکتا ہے۔

ویلیو ایچ ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 مختلف آپشنز حکومت کے زیر غور ہیں۔ ایک آپشن یہ ہے کہ خاص طور پر موجودہ ٹیکس کی شرح اور تیل کی درآمدی قیمت کی بنیاد پر ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید پڑھیں