سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے، پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے۔ سابق صدر کے اہلخانہ نے بھی سابق مزید پڑھیں

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے: میڈیکل رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سابق رکن اسمبلی فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتاری کے وقت فواد چوہدری نشے کی حالت مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی شاہد آفریدی کو شاہین سے بیٹی کے نکاح پر مبارکباد

صدر عارف علوی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ان کی بیٹی کے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے نکاح پر مبارکباد پیش کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کا نکاح گزشتہ روز شاہد آفریدی کی مزید پڑھیں

بلاول کیخلاف نازیبا زبان، شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف صدر تھانہ حب میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال پر پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں، مہنگائی میں اضافہ، زرمبادلہ ذخائرمیں کمی کو پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلرز کو جعلی آپریشن میں مار مزید پڑھیں

ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کی سمری کی منظوری دیتے ہوئے بے نامی مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض کےخلاف مقدمہ ڈسچارج، عدالت کا رہا کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے سائبر کرائم دفعات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار صحافی اور ’بول نیوز‘ کے سینئر اینکر عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا نکاح ہوگیا۔ شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد میں ہوا۔ فاسٹ بولر شاہین کا نکاح ذکریا مسجد میں مولانا مزید پڑھیں