شہبازگِل نے بطور امریکی شہری خودکوپی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹرکرالیا

پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل نے بطور امریکی شہری خودکوپی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹرکرالیا۔ شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا جس کے بعد امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پشاور: عدالت نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان ان کے بھائی احتشام خان اور چچا کو عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

معروف وکیل و سماجی کارکن جبران ناصر کو کراچی سے ’اٹھا لیا گیا‘، اہلیہ

معروف وکیل اور حقوق کے لیے کام کرنے والے متحرک فرد جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا نے جمعرات کی رات گئے کو بتایا کہ ان کے شوہر کو رات ’نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے‘۔ منشا پاشا نے بتایا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عدالت نے پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع مزید پڑھیں