بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت مزید پڑھیں

117بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، نیب نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کی دوست فرحت شہزادی (فرح گوگی) اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب تحقیقات میں فرحت شہزادی اور احسن جمیل مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان کے وکیل فیصل چودھری عدالت پیش مزید پڑھیں

19 کروڑ پاؤنڈز کیس، سابق وفاقی کابینہ اراکین کیخلاف تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو(نیب) نے 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے کیس سابق وفاقی وزرا اور کابینہ کے 22 اراکین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری اس ضمن میں نیب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چین پہنچنے پر خوش

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چین پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستانی مصنوعات مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات

دورہ عراق پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان وزارت خارجہ کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق ملاقات میں دنوں مزید پڑھیں

یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔

سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کوکوئی مہارت حاصل نہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ہوں اور چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں