پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔ پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: موٹر سائیکل جلانے پر آبدیدہ نوجوان کی خوشیاں لوٹا دی گئیں

موٹرسائیکل فیض آباد پر مشتعل کارکنوں نے جلائی تھی اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے ہاتھوں اپنا موٹرسائیکل جلائے جانے پررونے والے رائیڈرکی خوشیاں لوٹا دی گئیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا، ملزم کی گرفتاری نہ ڈالے جانیکی وجہ سامنے آگئی

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہ کیا جاسکا ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ میں جاں بحق معظم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مقدمے کے اندراج کے بغیرکیا گیا جب کہ پوسٹ مارٹم سے مزید پڑھیں

چین اور سعودیہ نے 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان کا سی ٹی اسکین اور ایکسرے رپورٹس تسلی بخش قرار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا. میڈیکل بورڈ نے سی ٹی اسکین اور ایکسرے رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئےعمران خان کو کم چلنے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے، اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے مزید پڑھیں

عمران خان آج خطاب کریں گے، پی ٹی آئی نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان آج خطاب کریں گے، اہم امور پر گفتگو ہوگی، اہم امور پر قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ عمران خان پر فائرنگ ، مزید پڑھیں

عمران خان کو تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مقامی وکیل محمد آفاق کی درخواست مزید پڑھیں