آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں کیپٹن عفنان مسعود خان شہید کے گھر آمد، آرمی چیف لیفٹیننٹ محمد عکاشہ طلال شہید کے گھر بھی گئے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شہدا کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فرض کی ادائیگی کیلئے جان کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداء کو سراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان دشمنوں کے خلاف مسلح افواج کے پختہ عزم کو بھی دہرایا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ
- لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے
- آئی ایم ایف قسط اس ہفتے کے آخر تک جاری ہو جائیگی ، وزیر خزانہ
- ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے
- ڈالر مہنگا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے ، مزار اقبال پر حاضری
- افغانستان سے مال بردار گاڑیوں میں لایا جانیوالا اسلحہ طورخم سرحد پر پکڑا گیا
- نیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیا
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزارکی حد پارکرگیا
- لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صیہونی فوج کی تصدیق
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن