حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا شناختی کارڈ دینے پراشٹام فروش کمپیوٹرپراندراج کرےگا۔

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا ۔اشٹام فروش شناختی کارڈ دینے پر کمپیوٹر میں اندراج کرےگا۔ اشٹام فروش سفید کاغذ پرکمپیوٹرسےاندراج کےبعد اشٹام جاری کرے گا، ماتحت عدالتوں میں اشٹام فروشوں نےآن لائن کام شروع کردیا ۔عدالتوں سے 100اور200روپےکےاشٹام لئےجاسکتے ہیں جبکہ 500سےزائد کے اشٹام بینک سے حاصل کیے سکیں گے۔ آن لائن اشٹام پیپرنکلنےسےجعلی سازی کاخاتمہ ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں