لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین۔ لاہور 232 ایئر کوالٹی انڈکس کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد خشک اور مطلع صاف ہونے کی پیشنگوئی کر دی،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر کیں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین۔لاہور 232 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد خشک اور مطلع صاف ہونے کی پیشنگوئی کر دی.

انارکلی 403، گلبرگ مراتب علی روڈ 359،کوٹ لکھپت 354 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا.ماڈل ٹاؤن 279،ڈی ایچ اے فیز 8 میں 278،بحریہ آرچرڈ 273،فتح گڑھ میں 253 اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 240 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں