دانیہ شاہ عامر لیاقت سے طلاق کیوں لینا چاہتی ہیں اور ان کے پاس کون سے اہم ثبوت ہیں؟ آدیو کال لیک

دانیہ شاہ کی نئی آڈیو کال نے عامر لیاقت کیخلاف نیا پینڈورا بکس کھول دیا۔

فیس بک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دانیہ شاہ کو کال پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آڈیو کال میں دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شیطان سے بھی اوپر ہوتا تو اسے عامر لیاقت کہتی، انہوں نے مجھے نشے کروانے کی بہت کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں