جوبائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئےانڈونیشیا پہنچ گئے، چینی صدرسے ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے، عالمی فورم پر جوبائیڈن کی چینی صدرسے ملاقات ہوئی،ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بائیڈن کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جیک سیلوان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس کی سائیڈ لائن پر چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ بطور صدر یہ جوبائیڈن کی چینی صدر سے پہلی براہ راست ملاقات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں