انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر مہنگا admin مارچ 16, 2023March 16, 2023 0 تبصرے 38 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 65 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز 282 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔