اسلام آباد میں دہشتگردی کے خطرات موجود ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں، وکلاء کے لباس میں شرپسند عناصر کے داخلے کا خدشہ ہے۔

سپریم کورٹ میں الیکشن التوا کیس کی اہم سماعت سے قبل داخلے کے لیے چیکنگ کی جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں وکلاء کے داخل ہونے کی کوشش پر اسلام باد پولیس نے وکلاء کو روک دیا جس کے بعد وکلاء اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں