شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی پر قرآن خوانی کی تقاریب

9 سال کے بعد بھی انصاف نہیں ملا خرم نواز گنڈا پور کی شہدا کی یادگار پر میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل ہے جے آئی ٹی کا فیصلہ جلد نمٹائیں خرم نواز گنڈا پور

ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ لی عوامی تحریک سیاست کر رہی ہے خرم نواز گنڈا پور
لاہور طاقت سے کوئی مسلہ حل نہیں ہوتا جمہوری قوتوں کو ذات سے بالا تر ہو کر بات کرنا ہوگی خرم نواز گنڈا پور

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی غیر جانبدار تفتیش کا نہ ہونا المیہ ہے خرم نواز گنڈا پور
شہدا کے ورثاء انصاف کے لیے عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں ،خرم نواز گنڈا پور

عوامی تحریک کے راہنماؤں نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں

جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں قران خوانی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی
بریگیڈیئر اقبال احمد خان،راجہ زاہد محمود ،نوراللہ صدیقی ،جواد حامد ،سردار عمر دراز خان کی میڈیا سے گفتگو

معیشت کی بحالی اور تعلیمی ترقی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھنا چاہیے خرم نواز گنڈا پور

اپنا تبصرہ بھیجیں