پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی جانب سے شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں قائم میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

ریلیف آپریشن کے دوران متاثرین میں راشن اور دیگر ضروری سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

طوفان کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کشتیوں کو نیول ہاربر میں لنگر انداز کرنے پر مقامی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کسی بھی مشکل میں ساحلی علاقوں کے عوام کی مدد کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں