خفیہ خط: پاکستان کا دھمکی دینے والے ملک کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے خفیہ خط میں دھمکی دینے والے ملک کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا 37 مزید پڑھیں

نئے وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع

متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کہ ضمنی ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی ایجنڈے میں شامل کیا جائے۔ مسلم مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا اپنا تیار کردہ پی این ای ہیبت نیوی میں شامل: آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل پی این ایس ہیبت اور پل ٹگ پی این ٹی گوگا بحریہ میں شامل ہوگئے۔ کراچی میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل پی این ایس ہیبت اور تیسرے 16 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی ہدایت پر قومی اسمبلی میں منحرف اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 22 منحرف مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصیلیں بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی رہائش گاہ پر متحدہ اپوزیشن کے قائدین مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر بحث؛ قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کچھ بعد شروع ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی میں آج سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کی آمد شروع ہوگئی مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط؛ وزیر اعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، مشیر مزید پڑھیں