وزیر اعظم کا بیرون ملک سے ملنے والا دھمکی آمیز خط صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ملنے والے دھمکی آمیز خط کو اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کے سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی لوگوں مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے بروقت آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹانک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی لائن پر حملہ کرنیوالے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس حملہ کیس، سپریم کورٹ نے پیر کو دوبارہ رپوٹ طلب کر لی

سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس سے متعلق پولیس حکام سے پیر کے روز دوبارہ رپوٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے دوران سماعت میں سندھ ہاؤس حملہ کیس سے متعلق پولیس نے عدالتِ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپزویشن کی نمبر گیم، ایم کیو ایم نے بازی پلٹ دی

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے اپوزیشن کے ساتھ اتحاد کے بعد قومی اسمبلی میں ساری نمبر گیم ہی بدل ڈالی ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ابھری لیکن اس کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے دورہ کے دوران اپنے ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس کے دوران اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا میدان کل سجے گا

خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میدان کل سجے گا، انتخابات کے لیے پولیس فورس نے انتظامات مکمل کرلیے، صوبہ بھر میں 1500 سے زائد پولنگ سٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے ۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسران و جوانوں سمیت 8 اہلکار شہید

اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں افسران و جوانوں سمیت 8 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بادل برسنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختو نخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خطہ پوٹھور، مری اور گلیات میں بارش مزید پڑھیں