سندھ ہاؤس کو سب جیل قرار دینے کا اختیار صوبے کا ہے، محکمہ داخلہ سندھ حکام

محکمہ داخلہ سندھ حکام نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس کو سب جیل قرار دینے کا اختیار صوبے کا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ ہاؤس کو سب جیل قرار دے دیا گیا، رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ”منفی”ہوگی، موڈیز

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پاکستان میں پالیسی کے تسلسل مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

ایندھن کی کمی اور پاور پلانٹس میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کیس میں نامزد پی پی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

محمد شاہ میر خان سے پی پی رکن قومی اسمبلی اور ناظم جوکھیو کیس میں نامزد جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے۔ حفاظتی ضمانت کے باعث ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ممبر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے جو بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں الیکشن ہو رہے ہیں۔ ایبٹ آباد، اورکزئی، کرم، شمالی وزیرستان، کولائی پلاس، لوئر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات کا امکان

وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے جبکہ اجلاس میں عسکری قیادت کو خفیہ مراسلہ دکھایا جائے گا۔ واضح رہے کہ 27 مارچ مزید پڑھیں

خفیہ خط قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں پیش کرنے کی تجویز

27 مارچ کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کے دوران وزیراعظم عمران خان کی طرف سے دکھائے گئے خفیہ خط قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کرنے کی تجویز آ گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

سی ٹی او راولپنڈی کی طرف سے راولپنڈی میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے

چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی نوید ارشاد کی طرف سے ضلع راولپنڈی میں ٹریفک کی روانی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او نوید ارشاد نے اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں