‘سندھ ہاؤس پرحملے کے دوران پولیس تماشائی بنی رہی

انہوں نے کہا وزیراعظم اورایم این ایزکے خلاف مقدمہ درج کیا جائے کیونکہ یہ سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ سندھ ہاؤس پرحملے کےدوران پولیس تماشائی بنی رہی جبکہ پولیس نے ہماری مزید پڑھیں

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی میں سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی شہر کے علاقے نیو سبزی منڈی میں کی گئی جس کے نتیجے میں 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز مزید پڑھیں

اے این ایف انٹیلیجنس کی کارروائی، منشیات برآمد

راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی میں واقع کوریئر کمپنی کے دفتر پر مزید پڑھیں

گلگت: شاہراہ اسکردو حالیہ زلزلوں اور آفٹر شاک سے تاحال بند

گلگت شاہراہ اسکردو حالیہ زلزلوں اور آفٹر شاک سے تاحال بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ اسکردو مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہوا ہے جبکہ شاہراہ کی بحالی کا کام جاری ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی ڈی مزید پڑھیں

کورونا وبا، مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 483 افراد میں وائرس کی تشخیص

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ 483 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن دروازہ توڑ کر سندھ ہاؤس میں داخل، دو اراکین اسمبلی سمیت متعدد گرفتار

تحریک انصاف کے 12 باغی اراکین سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس کا دروازہ توڑ دیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اراکین اسمبلی سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان اور نائیجیریا کے مابین تاریخی رشتہ قائم ہے، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان اور نائیجیریا کے مابین تاریخی رشتہ قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ نائیجیرین وزیر دفاع اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی سربراہ مزید پڑھیں