بارشوں کا نیا اسپیل: لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بادل برس پڑے

بارشوں کا نیا اسپیل، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بادل برس پڑے، راولپنڈٰی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ مزید پڑھیں

صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو مساجد اور عبادت گاہوں میں جانے کی اجازت

مساجد،عبادتگاہوں کے لیے ضروری کووڈ پروٹوکول کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مساجد اور عبادتگاہوں میں صرف مکمل ویکسین شدہ افراد کو نماز کی اجازت ہوگی۔ این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

بیرون ملک سے ملتان آنے والے 12 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

بیرون ملک سے ملتان آنے والے 12 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کے ملتان ایئر پورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے12 مزید پڑھیں

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

یورپی یونین نے افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے محدود عملے کے ساتھ سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان کو اس وقت انسانی بحران مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد

پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر مزید پڑھیں

پاکستان اور عراق کے درمیان سیاحت ، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور عراق کے درمیان سیاحت کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر لئے گئے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کے مطابق پاکستان و عراق نے 19 جنوری 2022 کو بغداد میں سیاحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام سے براہ راست رابطے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوام سے براہ راست رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان 23 جنوری 3 بجے آپ کا وزیراعظم پروگرام میں شرکت کریں گے اور عوام کےسوالات کا براراست جواب دیں گے ۔ مزید پڑھیں

کراچی : تیز ہوائیں، دیواریں گرنے ،کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شہر قائد میں تیز ہواؤں نے تباہی مچادی ، چھتیں اڑ گئیں جبکہ دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ، سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کے ٹینٹ مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی کمی ہوگئی جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح مزید پڑھیں