کراچی : تیز ہوائیں، دیواریں گرنے ،کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شہر قائد میں تیز ہواؤں نے تباہی مچادی ، چھتیں اڑ گئیں جبکہ دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ، سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کے ٹینٹ مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی کمی ہوگئی جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح مزید پڑھیں

کورونا نے بڑے شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، این سی او سی نے نئی پابندیاں لگا دیں

کورونا وائرس نے بڑے شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس پر این سی او سی نے صوبوں کی مشاورت سے نئی پابندیاں لگا دیں۔ پاکستان میں وائرس نے بڑے شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، این مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر مزید 12 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 6540 کیسز

(ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم سے شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات، عمران خان کی مزید محنت کی تلقین

وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت کرنے کی تلقین کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار، مزید پڑھیں

انارکلی دھماکے میں ملوث مبینہ دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آ گئی

لاہور انارکلی دھماکے میں ملوث مبینہ دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آ گئی، تفتیشی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے بال بیرنگ بھی مل گئے، وقوعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لاہور گذشتہ روز خوفناک دھماکے سے مزید پڑھیں