امریکا کا افغانستان کو 308 ملین ڈالر کی امداد دینے کا اعلان

امریکا نے رواں سال افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کی جانب سے افغانستان کو دی جانے والی امدادی رقم اشیائے خورونوش، صحت اور دیگر ضروریات مہیا کرنے مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم کرنے کے لیے سپریم مزید پڑھیں

عمران خان، شیخ رشید کے خلاف نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار فدا اللہ کی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ وزیر مزید پڑھیں

پاکستانی ڈاکٹرز کی بڑی کامیابی، مردہ شخص کا جگر دوسرے مریض کو لگا دیا

ملک میں پہلی مرتبہ مردہ شخص کا جگر کامیابی سے دوسرے مریض کو لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار بیرون ملک انتقال کرنے والے شخص کا جگر پاکستانی مریض کو لگانے کی کامیاب سرجری کر مزید پڑھیں

لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لے رہے ہیں: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرام پراجیکٹ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو تک چلانے کی تجویز ہے- وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے لکی مروت کے رہائشی کی درخواست سماعت کے بعد خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، 24 گھنٹوں میں 1467 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 974 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 7 ہزار 174 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں