‘سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت سےعدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی’

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی۔ قومی اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، 3.12 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر

سینٹرل پاور پرچیزنگ کمیپنی نے دسمبر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا یکم اور دو فروری کو ان درخواستوں پر مزید پڑھیں

کراچی کورونا کے نشانے پر، مثبت کیسز کی شرح 46 فیصد تک پہنچ گئی

کورونا کراچی کو ٹارگٹ کرنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 46 اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد تک پہنچ گئی، اسلام آباد میں شرح 18 اعشاریہ نو ایک، حیدرآباد میں 6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں کیسز کی شرح میں تشویشناک مزید پڑھیں

لاہور انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج ، تفتیشی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے بال بیرنگ مل گئے

لاہور انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج ہو گیا، تفتیشی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے بال بیرنگ مل گئے، انتیس زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ لاہور گذشتہ روز خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ نے سپیشل امتحانات منعقد کرانے کا اعلان کر دیا

کراچی انٹر بورڈ نے سپیشل امتحانات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سالانہ نتائج سے غیر مطمئن طلبہ امتحان میں شرکت کرسکیں گے۔ 8 سے 10 ہزار طلبہ امتحان میں شریک ہوں گے۔ کراچی میں انٹر کے جو طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

انارکلی بم دھماکے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

انارکلی بم دھماکے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

مری میں ڈپٹی کمشنر اور آرمی آفیسر پر مشتمل مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کی سفارش

سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے راولپنڈی کی تحصیل مری میں ڈپٹی کمشنر اور آرمی آفیسر پر مشتمل مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کی سفارش کر دی۔ پنجاب حکومت نے سانحہ مری کی تحقیقات کی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کردی مزید پڑھیں

دھماکے میں خطرناک ڈیڑھ کلو باروودی مواد استعمال کیا گیا، تحقیقاتی رپورٹ

نار کلی میں ہونے والے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پلانٹڈ ڈیوائس سے دھماکا کیا گیا، وزیراعلیٰ کو پیش دھماکے میں خطرناک ڈیڑھ کلو باروودی مواد استعمال کیا مزید پڑھیں