ہیلتھ کیئر ورکرز، 50 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے بوسٹر ڈوز کی منظوری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تین کیٹیگریز کے لیے بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری دے دی جس کے تحت ہیلتھ کیئر ورکرز، 50 سال سے زائد عمر اور کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد (امیونو مزید پڑھیں

صدرمملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات مستحکم مزید پڑھیں

سموگ کی صورتحال: ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے، ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

کورونا کے وار میں مسلسل کمی: چوتھی لہر مزید 9 جانیں لے گئی، 414 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 737 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 254 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ

لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہر میں فضائی آلودگی برقرار ہے، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا۔ بحریہ آرچرڈ مزید پڑھیں

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا: آرمی چیف

راولپنڈی: سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں