افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب نے او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں طلب کر لیا

ریاض: سعودی عرب نے او آئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے افغانستان کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر بحث کیلئے 17 دسمبر کو پاکستان میں خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی مزید پڑھیں

اومیکرون ویرئنٹ ، پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: کورونا وبا کے اومیکرون ویرئنٹ کے باعث دسمبر میں ہونے والی پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز پر بھی خطرے منڈلانے لگے۔ رپورٹ کے مطابق اومیکرون ویرئنٹ کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر کے تیرہ ممالک نے جنوبی افریقی مزید پڑھیں

سینیٹرمحمدایوب کے استعفٰی کے بعد خالی نشست پرشیڈول کا اعلان

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختوںخوا میں سینیٹرمحمدایوب کےاستعفٰی کے بعد خالی نشست پرشیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹرمحمدایوب کےاستعفٰی کے بعد خالی نشست پرالیکشن رواں سال 20 دسمبر کو ہوگا ،پولنگ خیبرپختونخوا اسمبلی کی عمارت میں مزید پڑھیں

اومیکرون ویریئنٹ میں مبتلا 2 مسافر ملک سے فرار ہوتے پکڑے گئے

ویب ڈیسک: ہالینڈ میں کورونا وائرس ویریئنٹ اومیکرون کے شبہے میں قرنطینہ میں رکھے گئے, 2 افراد ملک سے فرار کے دوران گرفتار کر لئے گئے. ہالینڈ کی رائل پولیس کے مطابق 26 نومبر کو جنوبی افریقہ سے آنے والے مزید پڑھیں

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان بھی آئے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ (اومیکرون) جیسے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یہ پاکستان بھی آئے گا مزید پڑھیں

سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ‘فائزر’ بوسٹر شاٹ کا منصوبہ

کراچی: صوبائی محکمہ صحت نے نئے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی وجہ سے منتقلی اور دوبارہ انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام لوگوں کو فائزر کے بوسٹر شاٹ سے ٹیکہ لگانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا: وزیراعظم عمران خان

جہلم: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، لیڈر کبھی ایسا نہیں کرتا کہ اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر لے آئے، ملک میں میرٹ کا نظام ہونا چاہیئے۔ مزید پڑھیں

کورونا کے وار میں مسلسل کمی: چوتھی لہر مزید 9 جانیں لے گئی، 176 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 718 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار365 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں