این اے 133 الیکشن: وفاقی کابینہ کا مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وفاقی کابینہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ووٹوں کو پیسوں سے خریدنے کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اورگیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی ہے مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارے میں فوٹوشوٹ کرنے پر ماڈل نے معافی مانگ لی

(مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل صالحہ نے اپنی حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرتار پور گوردارے کے احاطے میں خاتون ٹک ٹاکر کی ماڈلنگ اور فوٹو شوٹ کی مزید پڑھیں

این اے 133 ضمنی انتخاب: صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا اہم اعلان

ویب ڈیسک : صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کی میڈیا میں گردش کرنے والی خبر کی تردید کردی، ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے,صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام مزید پڑھیں

لاہور: بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر سول جج عہدے سے فارغ

لاہور ہائی کورٹ نے سول جج شرافت علی ناصر کو کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر عہدے سے برطرف کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

گیس بحران پر قابو پانے کیلئے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان گیس پورٹ نے گوادر سمیت ملک بھر میں ایل این جی سپلائی کے لیے ساڑھے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے چیئرمین اقبال زیڈ احمد کا کہنا ہے کہ گوادر کی عوام مزید پڑھیں

لاہور کی فضاء بدستور آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 347 ریکارڈ

ویب ڈیسک : لاہور کی فضاء بدستور آلودہ۔لاہور فضائی آلودگی میں 347 ایئر کوالٹی انڈیکس کےساتھ دنیابھر میں پہلےنمبرپربراجمان،بارش نہ ہونے کے باعث سموگ کی کیفیت برقرار،طبی ماہرین نے شہریوں سے محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور کی فضا مزید پڑھیں

موٹروے: شدید دھند کے باعث 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ: موٹروے ایم ٹو پر شدید دھند کے باعث شیخوپورہ میں 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ موٹروے ایم ٹو پر صبح ہی شدید دھند چھاگئی، جس سے لاہور مزید پڑھیں

این اے 133ضمنی الیکشن: منتخب نمائندوں کےدورے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک : این اے 133 ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کے دوران حلقے میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی عائد ، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے مطابق منتخب نمائندوں کا انتخابی حلقے کا دورہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں