پٹرول پر ڈیلرزمارجن میں 99پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر مارجن میں اضافے کے معاملے پر پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرول اورہائی سپیڈ ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 71 پیسے فی لٹر جبکہ پٹرول پر ڈیلرزمارجن میں 99پیسے فی لٹر اضافے مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم نہ ہوئے،پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل بھی ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن میں اضافے کو بنیاد بناکر ہڑتال کی گئی جس کےبعد ایسوسی ایشن نے کل بھی ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات تاحال تسلیم نہیں ہوئے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستان کا شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ

(ویب ڈیسک)پاکستان نے شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اے زمین سے زمین پر مار کرنے مزید پڑھیں

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا شناختی کارڈ دینے پراشٹام فروش کمپیوٹرپراندراج کرےگا۔ حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا ۔اشٹام فروش شناختی کارڈ دینے پر کمپیوٹر میں اندراج کرےگا۔ اشٹام فروش سفید کاغذ پرکمپیوٹرسےاندراج کےبعد اشٹام مزید پڑھیں

پروازوں کو پاکستانی حدود سے گزرنے دیا جائے، بھارت کی پاکستان سے درخواست

ویب ڈیسک: بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائیں استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے پاکستان حکومت سے باضابطہ درخواست کی ہے مزید پڑھیں

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین۔ لاہور 232 ایئر کوالٹی انڈکس کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد خشک اور مطلع صاف ہونے کی پیشنگوئی کر دی،محکمہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل7 میں 100 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کی تیاری

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں 100 فیصد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر پی سی بی اور فرنچائزز متفق ہو گئیں ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ مزید پڑھیں