ایل ڈی اے میں شہریوں کی آسانی کیلئے3 ڈائریکٹوریٹس کے امور کو یکجا کردیا گیا،ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو ، ایل ڈی اے سٹی اور اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون کو تحلیل کرکے تشکیل نو کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو کی تشکیل نو کرکے ڈائریکٹر ہاؤسنگ تھری بنادیا گیا ۔ ہاؤسنگ تھری میں علامہ اقبال ٹاؤن اور مصطفیٰ ٹاؤن کے تمام معاملات دیکھے جائیں گے ۔ہاؤسنگ تھری کو لینڈ مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بین الاقوامی پروازوں،چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری، کیٹگری سی ممالک سے پاکستانی 31 اگست تک خصوصی اجازت کے بغیر وطن واپس آسکتے ہیں.

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بین الاقوامی پروازوں،چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا،ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نےمتعلقہ حکام کو نئی ٹریول ایڈوائزی سے متعلق مراسلہ جاری کردیا، کیٹگری سی مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس، سیف سٹیز اتھارٹی شہر میں جلوسوں اور مجالس کی مانیٹرنگ مزید موثر بنانے کےلئے 50 اضافی کیمرے اور مختلف مقامات پر پورٹیبل کیمروں کا استعمال کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق سیف سٹیز میں لاہور پولیس اوراتھارٹی افسران کےمنعقدہ اجلاس کی صدارت منیجنگ ڈائریکٹر ایڈیشنل آئی جی راؤ سردار علی خان نے کی جبکہ اجلاس میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر، ڈی آئی جی آپریشن مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اب پڑے گی جیبوں پر بھاری، پنجاب حکومت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافے کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں لے آئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لئے جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ موٹر سائیکل اور رکشہ کی حد رفتاری سے تجاوز پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔ گاڑی کو حدفتاری سے تجاوز پر 750، مزید پڑھیں

پنجاب ڈیپوٹیشن افسروں کیلئے جنت بن گیا، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی آر ایم پی نیلم افضال کیلئے تنخواہ کے علاوہ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے الاؤنس منظور کر لیا گیا

نیلم افضال انکم ٹیکس رینک کی افسر ہیں، نیلم افضال بطور ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ اور ہوم بھی ڈیڑھ لاکھ روپے ایگزیکٹو الاؤنس لیتی رہی ہیں، ان کیلئے سلیکشن بورڈ نے یہ انسینٹیو الاونس منظور کیا، نیلم افضال کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد کو بھی گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظبی کے محکمہ اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈویژن برائے شہریت نے ماحولیاتی نظام کے لیے کام کرنے والی ٹیکنالوجی کمپنیز کے مالکان اور کاروباری شخصیات کو پانچ سال کے لیے گولڈن ویزہ جاری کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کےلیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کےلیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم عسکریت پسند گروپ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پاس افغانستان میں سرحد کے قریب 6 ہزار تربیت مزید پڑھیں

لاہور سے تعلق رکھنے والے کم عمر کوہ پیماہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، 19 سالہ شہروز کاشف کے ٹو سر کرنے والے کم عمر کوہ پیماہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہروز کاشف نے یہ کارنامہ 19 برس 4 مہینے اور 16 دن کی عمر میں کیا، سیکنڈ ائیر کے طالب علم شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری اور پاکستان کی بلند ترین چوٹی آج سر کی۔ شہروز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ کورونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پانچ شہروں میں کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم کے بارے میں بھی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریفنگ دی گئی۔ عثمان بزدار نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں