گمشدہ اور لاپتہ بچوں کو اپنوں سے ملانے کیلئے محکمہ پولیس کی نئی ایپ تیار۔

ڈی آئی جی آئی ٹی پنجاب وقاص نذیر کہتے ہیں نئی ایپ قوت گویائی، بینائی اور ذہنی معذور افراد کیلئے بھی مددگار ثابت ہو گی۔شہر لاہور میں کھو جانے والے بچوں کو ڈھونڈنا اب آسان ہو گیا۔ محکمہ پولیس کی مزید پڑھیں

لاہور پھر حکومتی ترجیحات سے نکل گیا، شہر میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز رک گئے، ایل ڈی اے نے تاحال آئندہ مالی سال کا بجٹ پاس نہ کیا۔

شہر میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز رک گئے، ایل ڈی اے نے تاحال آئندہ مالی سال کا بجٹ پاس نہیں کیا، یہی وجہ ہے کہ بجٹ پاس نہ ہونے سے نئی ترقیاتی سکیموں کا آغاز نہیں ہو سکا۔ ایل مزید پڑھیں

انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند کر دیئے گئے۔ ملک بھر میں نادرا دفاتر ویکسین نہ لگوانے والوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کریں گے۔

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آفس میں داخلے کے لئے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا۔ نادرا سہولیات فراہم نہ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کے کہنے پر کیا گیا۔ مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے نادرا مزید پڑھیں

پرانا راوی پل کے قریب آتشزدگی، امدادی ٹیموں نے بر وقت آگ پر قابو پا لیا

ریسکیو حکام کے مطابق 5 گاڑیوں 10 ریسکیو ورکرز نے آگ پر قابو پایا، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ شاہدرہ کے علاقے پرانا راوی پل کے قریب پیش آیا ہے، جہاں پر سکریپ مزید پڑھیں

شہر میں غیر قانونی منڈیوں و سیل پوائنٹس کی بھرمار، سگیاں روڈ پر جگہ جگہ غیر قانونی پوائنٹس اور پرائیوٹ منڈیاں لگ گئیں جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کےپیش نظر قربانی کے جانوروں کی فروخت کا سلسلہ جاری،عید قریب آتے ہی شہر میں بڑی تعداد میں غیر قانونی منڈیاں اور سیل پوائنٹس لگ گئے جبکہ انتظامیہ غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سیل پوائنٹس مزید پڑھیں

ڈیفس میں ماڈل گرل نایاب کے قتل کا معاملہ،مقتولہ کا کال ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے گھر سے اس کا موبائل فون غائب تھا ، قاتل فون ساتھ لے گیا اور گھرکے عقب سے فرار ہوا۔ فون کی معلومات سے قریبی دوستوں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماڈل مزید پڑھیں

کورونا وبا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، تاہم شہر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 139 نئے کیس سامنے آئے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ، سارہ اسلم کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 224 نئے کیسزسامنے آئے ہیں، جس کے بعد مثبت کیسز کی تعداد 3 لاکھ 48 ہزار 309 ہو گئی، اب تک صوبے مزید پڑھیں