شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نے ان کے انتقال کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ سعودی شہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منانے بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 184 ویں برسی منانے کے لئے ہمسایہ ملک بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچے ہیں، لاہور کے واہگہ بارڈرپر مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا،متروکہ وقف املاک بورڈ کےحکام اورپاکستان مزید پڑھیں

شیرپنجاب مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی 29 جون کومنائی جائیگی

لاہور: پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 184 ویں برسی 29 جون کو لاہورمیں ہوگی، پاکستان نے 473 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منانے کے لیے بھارتی سکھ یاتری مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ سے ایرانی بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

لاہور:اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے آج سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر مزید پڑھیں

پاک-ترک مشترکہ فوجی مشق اتاترک کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے بالائی علاقے تربیلا میں پاکستان اور ترکی کا مشترکہ فوجی مشق اتاترک الیون کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، مشقوں میں دونوں ممالک کے فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

جھوٹے دعوے کے ساتھ ڈاکٹر کی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ‘پیوٹن سابق پاکستانی وزیر اعظم کی کتاب پڑھ رہے ہیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر ہزاروں بار شیئر کیا گیا ہے جس میں جھوٹا دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے معزول وزیراعظم عمران خان کی لکھی ہوئی کتاب پڑھ رہے ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی کلمہ پڑھ کر نکاح کی ویڈیو وائرل، نام بھی تبدیل کرلیا

بالی وڈ کی معروف رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی شادی کی تصدیق کردی جس کے بعد بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے نکاح کی ویڈیوز زیرِ گردش ہیں۔ گزشتہ روز انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ ای ٹائمز نے راکھی کے نکاح مزید پڑھیں

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر : سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غور

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری دس ارب ڈالر تک بڑھانے پرغور کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ سعودی صحافی فہیم الحامد نےسعودی مزید پڑھیں