ڈیڈ لائن ختم ، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کل سے آپریشن

پاکستان میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے، چمن میں کرائے پر رہنے والے افغان باشندوں کو گھر خالی کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مساجد میں اعلانات کرائے مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی قرارداد ہوا میں اڑا دی ، زمینی فوج غزہ میں داخل

اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کیے جانے کے اسرئیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہو گئی ہے، رات گئے محصور غزہ پر بمباری بھی کی گئی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں یوم سیاہ، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل

دنیا بھر میں 27 اکتوبر کو مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا، احمد آباد میں بارش کا خدشہ، بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں کل ہونے والے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کے دوران احمد آباد میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن مزید پڑھیں

متبادل جگہ پر بھی پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت نہیں ہو گی تو پھر کوئی جماعت جلسہ نہیں کرے گی

ڈپٹی کمشنرلاہور نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ڈی سی آفس کی جانب سے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے موقف اختیار کیا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ترکیہ کادورہ ،فقید المثال استقبال

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سیدعاصم منیر کا ترکیے کے دورے پر فقید المیثال استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرجمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورہ پر ہیں، اس دورے کا مقصد دونوں مزید پڑھیں