بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی: بی سی سی آئی کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے فرانسیسی صدر میکرون کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

فرانس کا پاکستان کی امداد کیلئے اسی سال عالمی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچرکی تعمیرنو کیلئے بڑی پیشرفت، پاکستان کی امداد کیلئے فرانس اسی سال عالمی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان کا اعلان

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے آنے والی تباہ کاریوں کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دورہ پاکستان کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے، مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کیلئے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق وہ پاکستانی طلبہ جو سعودی عرب کی جامعات میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں وہ اپنی مزید پڑھیں