پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ، صدرمملکت آصف زرداری خطاب کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس، گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور سفراء کو دعوت نامے ارسال کر دیئے مزید پڑھیں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا مزید پڑھیں

جے یو آئی کا اپنی خاتون رکن اسمبلی پر گٹھ جوڑ کا الزام، رکنیت چینلج کر دی

جمعیت علما اسلام نے اپنی ہی خاتون رکن اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ جے یوآئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی طرف سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے حکام کی ملاقات، ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی محمد شہباز خان اور سی ای او وطین عدیل راشد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیلی کام سیکٹر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی

سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو تفتیش مزید پڑھیں

اے ٹی سی جج ملک اعجاز کی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت سے معذرت

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، شبلی فراز، شہریار آفریدی، زرتاج گل، راجہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے نجی ٹوبیکو کمپنی بند کر دی ، سینکڑوں ملازمین بیروزگار

نجی تمباکو کمپنی کے ملازمین نے چیف جسٹس آزاد کشمیر سے استدعا کی ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری بند کی جس کی وجہ سے 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے ہیں۔ ملازمین مزید پڑھیں

یاسمین راشد نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دی

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میاں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف مزید پڑھیں