وفاقی کابینہ:ائیر سیال کو 7 ممالک میں فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی سرمایہ مزید پڑھیں

فوج پر حملہ ، دھمکیاں دینے والوں سے بات نہیں ہو گی ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، عسکری ترجمان

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگرد واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، دہشتگردوں ،ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ ڈی جی مزید پڑھیں

لاہور: چاکلیٹ، ٹافیز میں منشیات سپلائی کرنے والا جارڈن گینگ پکڑا گیا

لاہور میں بارہ سال سے منشیات سپلائی کرنے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا، آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی ٹیم نے جارڈن گینگ سے کروڑ روپے کی منشیات اور نقدی برآمد کرلی۔ ڈی آئی جی آرگنائزر کرائم یونٹ عمران کشور مزید پڑھیں

ججز کیخلاف مہم ، جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا

ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کیخلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر احتساب عدالت اسلام آباد میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم مزید پڑھیں

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی: بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرکا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس862 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 764 پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں

بھارت 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گیمبیا میں ہونے والے 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس مزید پڑھیں