پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی آئی پی کے پشاور میں مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے۔ طویل عرصے سے پارٹی کا سیاسی اکٹھ بھی نہ ہو سکا، عملے کی تنخواہوں اور یوٹیلیٹی بلز مزید پڑھیں

پاکستان بھی چاند پر کمند ڈالنے کے لئے تیار، مشن آج روانہ کیا جائے گا

پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا جبکہ پاکستان کا پہلا خلا باز بھی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر جائے گا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر دوپہر 12 بجکر 50 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے قرض پروگرام پر مذاکرات سے پہلے وزارتوں کو اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کو گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا خط موصول

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے کہا ہےکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے سے متعلق ایف بی آر کا خط موصول ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدے میں شامل جنگ بندی مستقل ہونی چاہیے: حماس

حماس رہنما سہیل الہندی نے غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں شامل جنگ بندی مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں