خام تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔ ریفائنری ذرائع کےمطابق روس سے آنے والے خام تیل کے جہازپیورپوائنٹ سےخام مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا ہےکہ طوفان کے پیش نظر انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان نے کہا کہ طوفان کے پیشر نظر شہر سے بل بورڈز ہٹائے جارہے ہیں، سپریم مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہےکہ ہم خاموشی کے ساتھ اپنے کام میں لگے رہیں گے جب کہ ملزمان کو سزا دینا عدلیہ کا کام ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران وزیر مزید پڑھیں
سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 24-2023 کے لئے 2244 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ سندھ حکومت کے پانچ سالہ عرصے کا یہ آخری پری بجٹ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے سیکرٹری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 61 ارکان اسمبلی کے استعفوں پر نظرثانی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ سیکرٹری قومی اسمبلی نے 3 آئینی درخواستیں دائر کی ہیں جن مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے بی آر ٹی سروس سے متعلق تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ بی آر ٹی بس سروس نہ صرف سستا ترین منصوبہ ہوگا بلکہ اس میں ملک کے مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی دائرہ اختیار مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے لیکن بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا۔ بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں قیدکارکنوں کی رہائی کے لیے اقدامات مزید پڑھیں