اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج عدالت حاضری کی آخری مہلت۔ عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
مالاکنڈ کے جوڈیشل کمیشن مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ درگئی عدالت کی جانب سے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ وارنٹ گرفتاری دفعہ 204 مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے صوبہ پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک ہی دن الیکشن کرانے پر اتفاق ہو گیا، اسحاق ڈار سپریم مزید پڑھیں
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پشاور کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے باجوڑ میں بھی محسوس کیے گئے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کی خالی آسامیوں پر فوری تقرریاں ہونی چاہئیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 29 اپریل کو چیئرمین جوڈیشل کمیشن اور دیگر ارکان کے نام لکھے گئے خط مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں تفتیشی افسر سے سپلیمنٹری رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام لگادیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نےکہا کہ آئین پر حملہ ہورہا ہے اور ایک ٹولہ آئین پر چلنے سے مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں اور سیاسی جماعتیں من پسند فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوزچاہتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات سےمتعلق بل پر سماعت کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہےکہ 14 مئی کو الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں، اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے دیں، شرائط سامنے رکھ کر مذاکرات نہیں کیے جاتے۔ جیو نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں