ڈیفس میں ماڈل گرل نایاب کے قتل کا معاملہ،مقتولہ کا کال ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے گھر سے اس کا موبائل فون غائب تھا ، قاتل فون ساتھ لے گیا اور گھرکے عقب سے فرار ہوا۔ فون کی معلومات سے قریبی دوستوں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماڈل مزید پڑھیں

کورونا وبا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، تاہم شہر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 139 نئے کیس سامنے آئے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ، سارہ اسلم کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 224 نئے کیسزسامنے آئے ہیں، جس کے بعد مثبت کیسز کی تعداد 3 لاکھ 48 ہزار 309 ہو گئی، اب تک صوبے مزید پڑھیں

نیشنل لائسنسنگ ایگزام کے خلاف گنگا رام ہسپتال کے ڈاکٹرز اور فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے طلبہ سڑکوں پر آ گئے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

ڈاکٹرز اور فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے طلبہ سراپا احتجاج، گنگارام ہسپتال سے شاہراہ فاطمہ جناح چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ڈاکٹرز اورمیڈیکل  طلبہ نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔   مظاہرین مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

ٹیلی ویژن فوٹیج میں ایک مضطرب شخص کو مرکزی سڑک پر چلتے دیکھا گیا، جس کے ایک ہاتھ میں پستول اور دوسرے ہاتھ میں بظاہر چاقو تھا، جبکہ متعدد سیکیورٹی اہلکار اس کے اطراف موجود تھے۔ پولیس نے مسلح شخص مزید پڑھیں

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

چیرمین لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانات کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں، بوٹی مافیا اور بیرونی عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا، دوران امتحانی اوقات لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی لیسکو چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اراکین اور وی آئی پیز کو دیے گئے غیر معمولی پروٹوکول کا سخت نوٹس لیتے ہوئے عوام کو تکلیف سے بچانے کے لیے اس پر قدغن لگانے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ وزرا اور دیگر وی آئی پیز کے سیکیورٹی عملے کو کم کرکے دو اہلکار پر مشتمل کیا مزید پڑھیں

بارش کی پہلی بوند کے ساتھ ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا۔ 8 جولائی کو محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل 15 جولائی کو برس سکتا ہے مزید پڑھیں

انسداد ڈینگی مہم کی سرویلنس کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو زون کی سطح پر ڈیوٹیاں سونپ دی گئیں، ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور عبدالرؤف مہر کو داتا گنج بخش زون، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لاہور شاہد عباس کاٹھیا کو واہگہ زون کی سرویلنس کی ذمہ داری سونپ دی گئی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایف اینڈ پی انعم زید کو مزید پڑھیں