سعودی عرب کا یوکرینی شہریوں کے ویزوں میں توسیع کا فیصلہ

سعودی عرب نے یوکرینی باشندوں کے ویزوں میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت پر سعودی عرب نے یوکرین کے شہریوں کے ویزوں میں توسیع کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنماؤں کو پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان میں اقوام متحدہ کی موجودگی کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ناروے نے افغانستان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکنان کا سندھ ہاؤس کے بابر دھرنا، شدید نعرے بازی

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے سندھ ہاؤس کے باہر دھرنا دیدیا گیا ہے جبکہ شدید نعرے بازی بھی کی جارہی ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان ریڈزون میں واقع سندھ ہاؤس کے گیٹ پر پہنچ گئے ہیں اور مزید پڑھیں

کراچی: جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، ایک ہی خاندان کے 4 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال پارک میں جھگیوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

عمران خان کے بیان پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا تحقیقات کا مطالبہ

عمران خان کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر ٹوئٹ کا غلط مطلب لے کر بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے کراچی ٹیسٹ کے نتائج پر وزیر مزید پڑھیں

ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہوگی

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے تعطل کے ساتھ تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں معمولی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں مزید پڑھیں

ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہوگی

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ، مزید پڑھیں

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس لانے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس لائے گی۔ حکومتی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، سپریم کورٹ کے 2018 کے فیصلے کی روشنی میں ہارس ٹریڈنگ کے مزید پڑھیں