پاکستانی ڈاکٹرز کی بڑی کامیابی، مردہ شخص کا جگر دوسرے مریض کو لگا دیا

ملک میں پہلی مرتبہ مردہ شخص کا جگر کامیابی سے دوسرے مریض کو لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار بیرون ملک انتقال کرنے والے شخص کا جگر پاکستانی مریض کو لگانے کی کامیاب سرجری کر مزید پڑھیں

لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لے رہے ہیں: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرام پراجیکٹ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو تک چلانے کی تجویز ہے- وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے لکی مروت کے رہائشی کی درخواست سماعت کے بعد خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، 24 گھنٹوں میں 1467 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 974 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 7 ہزار 174 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: مونال ریسٹورنٹ سیل، سی ڈی اے کو نیوی گالف کلب کا قبضہ لینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز پر قائم معروف ریسٹورنٹ مونال کو آج ہی سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو نیوی گالف کلب کا قبضہ لینے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے ملٹری ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ٹورازم اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس غیر موثر، قانون ہی منظور نہ ہو سکا

لاہور: سانحہ مری کے بعد حکومت پنجاب سیاحت کے فروغ کے لئے کتنی سنجیدہ ہے، اہم انکشافات سامنے آ گئے، حکومت پنجاب کی ٹورازم اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس غیر موثر ہوئے سات ماہ گزر گئے قانون ہی منظور نہ مزید پڑھیں

پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیا

اسلام آباد:پاکستان کے امن کا دُشمن اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا۔ پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی مزید پڑھیں

سانحہ مری، تحقیقاتی کمیٹی جلد از جلد حقائق سامنے لائے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مری پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی جلد از جلد حقائق سامنے لائے۔ ریسکیو آپریشن میں فوج کی کاوشیں قابل تعریف تعریف ہیں. وزیراعظم کی صدارت میں حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں مزید پڑھیں

سانحہ مری، قومی اسمبلی اجلاس میں فواد چودھری کی شہباز شریف پر تنقید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں