اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مضبوط معاشی سرگرمیوں کا اعتراف کرلیا اور رواں سال کے لیے عالمی شرح نمو میں کوئی خاص تبدیلی نہ کرتے ہوئے اسے 6 فیصد اور آئندہ سال کے لیے 9.9 فیصد پر ہی رکھا ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کو جاری کی جانے والی عالمی معاشی آؤٹ لک (ڈبلیو ای او) کی اپڈیٹ میں آئی ایم ایف نے وسیع پیمانے پر کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے پھیلاؤ اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں مزید پڑھیں

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے بھی وزیر اعلی پنجاب اور وزیر صحت پنجاب کو چونا لگا دیا۔

تقریبا 1 سال پہلے کرونا موٹر سائیکل آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا اور افتتاح بھی جناب وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صاحب اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہاتھوں کروایا گیا۔جب کے وہ ملازمین گورنمنٹ کے مزید پڑھیں

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا ، طبی ماہرین ،محکمہ صحت سندھ نے15دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر خطرناک صورتحال اختیار کرگئی اور کورونا کی مثبت شرح 30فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں لاک ڈاؤن سمیت مزید پڑھیں

لاہور بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا، 3 لاکھ 894 امیدوار امتحانات میں شریک ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے روز تین مضامین کا پرچہ لیا جائے گا، تین مضامین میں عربی، بزنس سٹیڈیز، لباس و پارچہ بانی کا پیپر شامل ہے۔لاہور بورڈ ذرائع کے مطابق امتحانات کیلئے 866 مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ تمام امتحانی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والےافراد کا وزیراعلیٰ آفس، سول سیکرٹریٹ سمیت صوبہ بھر کے تمام دفاتر میں بھی داخلہ بند کر دیا گیا۔ ویکسینیشن کروانے والے افراد کو ہی صوبہ بھر کے سرکاری دفاتر میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: عارضی قانون سازی پر عوامی تنقید کے بعد حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ تسلسل کے ساتھ آرڈیننس نافذ کرنے کا سلسلہ ختم ہونے والا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ میں ایک درخواست کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وزیر اعظم ملک پر پارلیمانی جمہوریت کے ذریعے حکمرانی کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔مذکورہ درخواست دانشوروں، حقوق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رات گئے اور صبح سویرے شدید بارش کے بعد بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا۔

سلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں سڑکوں پر گاڑیاں پانی کے زور دار بہاؤ پر تنکوں کی طرح تیرتی نظر آئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے سیلابی پانی کے باعث پھیلنے والے کچرے کی صفائی کا کام جاری ہے اور مزید پڑھیں

محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، لاہور کے علاقے ڈیفنس سے آوارہ گردی کرنے والے بندر پکڑ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں بندر کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوئی، بندر علاقے میں آزادانہ گھوم رہا تھا۔ شکایات پر محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کی اور بندر کو پکڑ کر جلو پارک منتقل کردیا گیا۔ بندر کو پکڑنے مزید پڑھیں

ایل ڈی اے میں شہریوں کی آسانی کیلئے3 ڈائریکٹوریٹس کے امور کو یکجا کردیا گیا،ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو ، ایل ڈی اے سٹی اور اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون کو تحلیل کرکے تشکیل نو کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو کی تشکیل نو کرکے ڈائریکٹر ہاؤسنگ تھری بنادیا گیا ۔ ہاؤسنگ تھری میں علامہ اقبال ٹاؤن اور مصطفیٰ ٹاؤن کے تمام معاملات دیکھے جائیں گے ۔ہاؤسنگ تھری کو لینڈ مزید پڑھیں