مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں آئندہ حکومت تشکیل دینے کے لیے تیار ہے، قانون ساز اسمبلی کی کُل 45 جنرل نشستوں میں سے 43 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے سیاسی حریفوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کو شکست دے دی۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 25 حلقوں میں کامیابی حاصل کی (ان میں 9 پاکستان سے ہے)، پیپلز پارٹی نے 10 حلقوں میں برتری حاصل کی (ان میں ایک پاکستان سے ہے) جبکہ مسلم لیگ (ن) 6 حلقوں مزید پڑھیں

آشیانہ روڈ پر واقع گاؤں میں کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق چھت گرنے کا افسوسناک واقع اعوان مارکیٹ مین بازار کے قریب پیش آیا جہاں اللہ دتہ نامی شہری اپنے مکان کا تعمیراتی کام کروا رہا تھا۔اسی دوران ایک کمرے کی چھت اچانک گر گئی، اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

شاہکام فلائی اوور کی تعمیر کا منصوبہ ،فلائی اوور کے ساتھ سڑکوں پر پیچ ورک اور کارپٹنگ کے لیے علیحدہ رقم مختص کردی گئی ہے۔

ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ نے فلائی اوور ایڈ گریڈ اور ڈائیورشن کو پلان کا حصہ ہی نہیںبنایا منصوبے کے پی سی ون میں ڈائیورشن سڑکوں پر پیچ ورک شامل نہ ہونے سے لاگت میں اضافہ ہوچکاہے۔ ایل ڈی مزید پڑھیں

کمشنر لاہور نے بارشوں کے پیش نظر واسا سمیت تمام متعلقہ اداروں کو شہر کے نالوں کی روانی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔

کمشنر لاہور ڈویثرن کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے لاہور میں آج اور آنےوالے ہفتے کے دوران بارشوں کی پیشنگوئی ہے-کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے واسا سمیت تمام متعلقہ اداروں کو شہر کے نالوں کی روانی کیلئے ہدایات جاری مزید پڑھیں

سبزی و فروٹ منڈیوں سے سیاسی مداخلت تو ختم ہوگئی لیکن سبزی و فروٹ منڈیاں بدستور مسائل سے دوچار، ملتان روڑ اقبال ٹاؤن کی سبزی و فروٹ منڈی بھی سیوریج اور صفائی کے مسائل کا شکار جگہ جگہ گٹر ابلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کی بڑی سبزی و فروٹ منڈیوں میں سے ایک ملتان روڑ اقبال ٹاؤن کی سبزی و فروٹ منڈی بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے. پوش اور گنجان آبادیوں سے ملحقہ اقبال ٹاؤن کی سبزی وفروٹ منڈی مزید پڑھیں

ایل ڈی اےبجٹ22-2021 کی منظوری کیلئے گورننگ باڈی کااہم اجلاس 30جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اےبجٹ22-2021 کی منظوری کیلئے ایل ڈی اےگورننگ باڈی کااہم اجلاس 30جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وائس چیئر مین ایل ڈی اے ایس ایم عمران کریں گے، ممبرگورننگ باڈی سعدیہ سہیل ،عامرریاض مزید پڑھیں

کراچی میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے انٹر کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ انٹر کے فوری بعد انٹرسال اول کے امتحانات بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے، انٹر کے امتحانات کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مزید پڑھیں

ایل ڈی اے کا شاہکام فلائی اوور کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پیچ ورک کا کام بھی شروع کرنے کا فیصلہ۔

شاہکام فلائی اوور کی تعمیر کا منصوبہ ،فلائی اوور کے ساتھ سڑکوں پر پیچ ورک اور کارپٹنگ کے لیے علیحدہ رقم مختص کردی گئی ہے۔ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ نے فلائی اوور ایڈ گریڈ اور ڈائیورشن کو پلان کا مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو پاکستان میں صاف ترین ایندھن کی بنیاد پر آنے والی ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کے لیے الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو 5 فیصد تک کم کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری جب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی تھے تو ملک میں ای وی کے بڑے حمایتی تھے۔رپورٹ کے مطابق ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو نئی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان جمعہ کو ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری فروری میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کی جانب مزید پڑھیں