ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اب پڑے گی جیبوں پر بھاری، پنجاب حکومت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافے کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں لے آئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لئے جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ موٹر سائیکل اور رکشہ کی حد رفتاری سے تجاوز پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔ گاڑی کو حدفتاری سے تجاوز پر 750، مزید پڑھیں

پنجاب ڈیپوٹیشن افسروں کیلئے جنت بن گیا، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی آر ایم پی نیلم افضال کیلئے تنخواہ کے علاوہ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے الاؤنس منظور کر لیا گیا

نیلم افضال انکم ٹیکس رینک کی افسر ہیں، نیلم افضال بطور ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ اور ہوم بھی ڈیڑھ لاکھ روپے ایگزیکٹو الاؤنس لیتی رہی ہیں، ان کیلئے سلیکشن بورڈ نے یہ انسینٹیو الاونس منظور کیا، نیلم افضال کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد کو بھی گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظبی کے محکمہ اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈویژن برائے شہریت نے ماحولیاتی نظام کے لیے کام کرنے والی ٹیکنالوجی کمپنیز کے مالکان اور کاروباری شخصیات کو پانچ سال کے لیے گولڈن ویزہ جاری کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کےلیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کےلیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم عسکریت پسند گروپ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پاس افغانستان میں سرحد کے قریب 6 ہزار تربیت مزید پڑھیں

لاہور سے تعلق رکھنے والے کم عمر کوہ پیماہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، 19 سالہ شہروز کاشف کے ٹو سر کرنے والے کم عمر کوہ پیماہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہروز کاشف نے یہ کارنامہ 19 برس 4 مہینے اور 16 دن کی عمر میں کیا، سیکنڈ ائیر کے طالب علم شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری اور پاکستان کی بلند ترین چوٹی آج سر کی۔ شہروز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ کورونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پانچ شہروں میں کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم کے بارے میں بھی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریفنگ دی گئی۔ عثمان بزدار نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سروسز ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد کی ناقص کارکردگی پر نوٹس، ایم ایس ڈاکٹر زاہد کو فوری ہٹانے اور نیا ایم ایس لگانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ ایکشن سیکرٹری صحت محمد عامر جان کے سروسز ہسپتال کے دورہ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر زاہد کی ناقص کارکردگی میڈیا پر رپورٹ ہونے کے بعد لیا۔ سیکرٹری صحت نے ڈاکٹر زاہد کو ایم ایس کے مزید پڑھیں

لاہور میں پٹرول بحران سر اٹھانے لگا۔ شہر کے بیشتر پٹرول پمپ پر سپلائی بری طرح متاثر ہونے لگی۔

تفصیل کے مطابق بند روڈ، داروغہ والہ، علامہ اقبال روڈ، عامر روڈ، باٹا پور، سکھ نہر، گڑھی شاہو، شادباغ، جی ٹی روڈ سمیت متعدد علاقوں کے پٹرول پمپس پر سپلائی ختم ہو گئی۔ شہر میں پٹرول کی روزانہ کھپت 35 مزید پڑھیں

مام صوبوں میں پنجاب کا صحت بجٹ سب سے زیادہ ہے: صوبائی وزیر صحتصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ویژن ہے کہ ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات بہتر بنائی جا ئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

ان خیالات کا اظہارانہوں نے گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ گوجرانوالہ میڈیکل کالج سے ملحقہ ٹیچنگ اسپتال کو 2022 میں مکمل آپریشنل کر دیا جائے مزید پڑھیں