کراچی: سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کے الیکٹرک نے ہدایات جاری کردیں

کراچی میں سمندری طوفان ‘بپر جوائے’ کے خطرے کے پیشِ نظر کے الیکٹرک کی جانب سے ہدایات جاری کردی گئیں، شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں ترجمان مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش شروع

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، سعود آباد، کلفٹن ،ہاکس بے،ابراہیم حیدری اور نارتھ ناظم آباد میں بارش شروع ہوچکی ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

بپر جوائے: سول ایوی ایشن نے کراچی ائیرپورٹ بند ہونیکی خبروں کی تردید کردی

سول ایوی ایشن نے بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ائیرپورٹ کی بندش کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق خراب موسم کی پیشگوئی کی صورت میں ائیرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی ہے۔ رقم خیبرپختونخواکے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے مزید پڑھیں

بپرجوائے: حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان سے بجلی ترسیل میں ابھی تک کوئی خلل نہیں آیا البتہ حفاظتی نقطہ نظر سے بھی بجلی بند کرنا پڑ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بپر جوائے: طغیانی کے باعث منوڑہ جانے والا زمینی راستہ منقطع، گاڑیاں پھنس گئیں

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپرجوائے کے اثرات کے سبب سمندروں میں طغیانی کی صورتحال ہے جس پر کراچی سے منوڑہ کا زمینی راستہ جزوی طور پر منقطع ہوگیا۔ جوار بھاٹےکے سبب منوڑہ جانے والے روڈ پرریت اورپانی مزید پڑھیں

طوفان بپر جوائے: پورٹ قاسم سے ایل این جی کی سپلائی جزوی طور پر معطل

سمندری طوفان بپر جوائےکے سبب پورٹ قاسم سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی سپلائی میں خلل آگیا ہے۔ پورٹ قاسم حکام کے مطابق بندرگاہ سے ملک کو ایل این جی کی سپلائی جزوی طور پر معطل ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوجائےگی تو قیمتوں میں فرق آئےگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا مزید پڑھیں