او آئی سی میں کشمیری قیادت کو دعوت دینے پر بھارت کے بے بنیاد اعتراض مسترد

پاکستان کی جانب سے او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کو شرکت کی دعوت دینے پر بھارت کے بے بنیاد اعتراض کو مسترد کردیے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے پاس جموں و کشمیر کے متنازعہ مزید پڑھیں

سندھ ہاﺅس میں پولیس گردی ہوئی تو نتائج کے ذمہ دار وزیراعظم اور وزیرداخلہ ہونگے

سابق تین وزرائے اعظم نے سیکریٹری داخلہ، پولیس اور اسلام آباد انتظامیہ کے حکام کو خبردار کردیا ہے۔ سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی کا مشترکہ بیان سامنے آیا ہے۔ ان کی جانب مزید پڑھیں

کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، مزید 7 افراد جاں بحق، 183 نئے مریض سامنے آ گئے

کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید سات افراد جاں بحق، 183 وبا میں مبتلا ہو گئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد تیس ہزار تین مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لاہور پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کراچی سے چارٹر فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین مزید پڑھیں

24 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں: راجہ ریاض

اکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ 24 اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کی موجودگی پر پولیس اہلکاروں کی طرف سے آپریشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فوری عمران خان کی نا اہلی کا حکم صادر کرے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری عمران خان کی نا اہلی کا حکم صادر کرے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز، اراکین کی منڈیاں لگانا آئین کے خلاف ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز بن گیا، جس طرح منڈیاں لگ رہی ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں بہت ساپیسہ مزید پڑھیں