سرما تعطیلات ختم، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں بچوں کی حاضری کم رہی۔ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا آپریشن جاری

کراچی: حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں خوراک، پینے کا صاف پانی اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں سرما بارشیں جاری، بالائی علاقوں میں برفباری، خنکی میں اضافہ

لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، لاہور میں 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ موسم کا حال بتانے والوں مزید پڑھیں

آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اتحادیوں کے ساتھ مل کر 5 سال پورے کرے گی، آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو کمیٹیوں میں پیشی سے روک دیا، پی اے سی برہم، پھر بلا لیا

وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب کو پبلک اکائونٹس کمیٹی سمیت کسی بھی قائمہ کمیٹی میں پیش ہونے سے روک دیا، چیئرمین نیب پی اے سی اجلاس میں نہ آئے، ڈی جی نیب خط لے کرپیش ہو گئے۔ کمیٹی نے مزید پڑھیں

کرپشن زدہ پارٹیوں سے کوئی خطرہ نہیں، حکومت 5 سال پورے کریگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت اتحادیوں کے ساتھ مل کر 5 سال پورے کرے گی، ان کرپشن زدہ پارٹیوں سے تو بالکل کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 105 فیصد سے تجاوز کرگیا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 105 فیصد سے تجاوز کرگیا، درآمدات کا حجم 40 ارب 58 کروڑ ڈالر رہا، درآمدات میں 65 اعشاریہ 94 فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات 15 ارب 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز مزید پڑھیں

فنانس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کا معاملہ، قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کو طلب

اسلام آباد: فنانس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر حکومت نے 10 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی مزید پڑھیں