ایبٹ آباد: سرکاری ٹی وی کے 8 ملازمین برفباری کے باعث محصور

ایبٹ آباد: ٹھنڈیانی میں سرکاری ٹی وی کے 8 ملازمین 4 روز سے برفباری کے باعث محصور ہو کر رہ گئے۔ سرکاری ٹی وی بوسٹر پر تعینات ملازمین کے پاس کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئیں۔ ملازمین نے دہائی دیتے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سرکاری عہدوں پر تقرریوں کے قوانین میں خلاف ورزی کا مرتکب

بیوروکریسی کے معاملات کو سنبھالنے اور ملکی امور کو باآسانی آگے بڑھانے کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ڈویژن خود سرکاری ملازمین کے تبادلے اور تعیناتی میں قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بیوروکریسی کے مزید پڑھیں

منی بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن، متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: منی بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن، شہباز شریف کی زیر صدارت متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ بلاول بھٹو شرکت کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اجلاس مزید پڑھیں

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس منصوبہ مکمل آپریشنل ہوگیا

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس منصوبہ مکمل طور پر آپریشنل ہوگیا۔ اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں دوڑیں گی۔ پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاون سے نمائش تک 21 کلو میٹر روٹ پر بسیں چلائی گیئں۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 972 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 5 ہزار 707 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے، موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور فائیو کئی مقامات پر بند ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔ لاہور اور گردونواح میں مزید پڑھیں

سانحہ مری، انتظامیہ ایک ہفتے سے الرٹ جاری کررہی تھی: فواد چودھری کا اعتراف

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مری میں پیش آنے والے سانحہ کے بعد اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ ایک ہفتے سے الرٹ جاری کررہی تھی، کم وقت میں بڑی تعداد میں لوگ مری آئے جس کی مزید پڑھیں

برفانی طوفان نے کئی گھر اجاڑ دیئے، اے ایس آئی نوید بیوی، بچوں سمیت جاں بحق

اسلام آباد: ملکہ کوہسار میں برفانی طوفان نے کئی گھر اجاڑ دیئے۔ اے ایس آئی نوید بیوی اور 3 بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ کوہسار میں تعینات اے ایس آئی اپنی فیملی کے ساتھ سیر کیلئے مری گیا تھا۔ مزید پڑھیں