کورونا کے وار میں مسلسل کمی: چوتھی لہر مزید 9 جانیں لے گئی، 414 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 737 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 254 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ

لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہر میں فضائی آلودگی برقرار ہے، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا۔ بحریہ آرچرڈ مزید پڑھیں

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا: آرمی چیف

راولپنڈی: سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

این اے 133 الیکشن: وفاقی کابینہ کا مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وفاقی کابینہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ووٹوں کو پیسوں سے خریدنے کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اورگیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی ہے مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارے میں فوٹوشوٹ کرنے پر ماڈل نے معافی مانگ لی

(مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل صالحہ نے اپنی حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرتار پور گوردارے کے احاطے میں خاتون ٹک ٹاکر کی ماڈلنگ اور فوٹو شوٹ کی مزید پڑھیں

این اے 133 ضمنی انتخاب: صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا اہم اعلان

ویب ڈیسک : صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کی میڈیا میں گردش کرنے والی خبر کی تردید کردی، ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے,صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام مزید پڑھیں

لاہور: بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر سول جج عہدے سے فارغ

لاہور ہائی کورٹ نے سول جج شرافت علی ناصر کو کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر عہدے سے برطرف کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ ہائی کورٹ مزید پڑھیں